Latest Posts

Watch Video: Abhishek angry at photographer for clicking nudity pictures of Aishwarya (Read in Urdu/English)

Mumbai: Despite the few and far between reports of trouble in their marriage, Abhishek Bachchan and Aishwarya Rai Bachchan have been one of the strongest couples in Bollywood.

The couple had celebrated 10 years of their marriage earlier this year and the love between them is very much evident when they step out together on those rare occasions.

The actor’s recent interview had gone viral where he had called his wife a supermom to Aaradhya and how he was upset when the media went overboard over her post-pregnancy weight gain.

Abhishek showed another glimpse of his protective side when the couple met up with Manish Malhotra at his residence for dinner on Tuesday.

The paparazzi were present outside Manish’s house to click and shoot the couple as exited the house and entered their car before departing.

Aishwarya had worn a short dress and a photographer apparently tried to click inappropriate pictures of the actress, which Abhishek noticed.

The actor seemed furious as he signalled him to come near the car and apparently asked him why he took those photos and told him to delete it.

The photog was in denial mode and luckily for him, Abhishek didn’t pursue the matter further.
On the professional front, Aishwarya has kicked off the shoot of ‘Fanney Khan’, while Abhishek will reportedly essay Sahir Ludhianvi in his biopic, while rumours of the couple coming together never cease.
نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نازیبا تصاویر لینے پرابھیشیک بچن فوٹوگرافر پر برس پڑے اور تمام تصاویر ڈیلیٹ کروادیں۔

بالی ووڈ کی 44 سالہ سابق ملکہ حسن اداکارہ ایشوریا رائے بڑھتی عمر کے باوجود آج بھی کسی نوجوان اداکارہ سے کہیں زیادہ خوبصورت اور جوان نظر آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ فلمساز اور ڈیزائنرز کی پہلی ترجیح اپنی فلموں اور لباس کی ماڈلنگ کے لیے آج بھی ایشوریا ہی ہوتی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایشوریا رائے اور ان کے شوہرابھیشیک بچن نے بھارت کے صف اول ڈیزائنر منیش ملہوترا کی پارٹی میں شرکت کی۔ ایشوریا پارٹی میں نیلے رنگ کا مختصر لباس اور  ہائی ہیل  پہن کر آئی تھیں اور پارٹی انجوائے کررہی تھیں جب کہ ان کے شوہر ابھیشیک پارٹی کا لطف لینے کے بجائے اسی فکر میں مبتلا نظرآئے کہ کہیں ان کی بیگم کے مختصر لباس پر کسی کی نظر نہ پڑ جائے۔
اس موقع پر میڈیا بھی منیش ملہوترا کے گھر کے باہر موجود تھا۔ تقریب سے واپسی پرابھیشیک بچن ایشوریا رائے کو آگاہ کرتے رہے کہ باہر میڈیا موجود ہے لہٰذا سنبھل کر باہرآئیں جب کہ منیش ملہوترا بھی ایشوریا کو باہر تک چھوڑنے آئے۔ جیسے ہی ایشوریا نے گھر کے باہر قدم رکھا فوٹوگرافرز نے ان کی تصاویر لینی شروع کردیں جب کہ ابھیشیک بچن فوٹوگرافرز کو مسلسل تصاویر لینے سے منع کرتے رہے۔
ایشوریا جب کار میں بیٹھ رہی تھیں اس وقت ایک فوٹوگرافر نے ان کی تصویر کھینچ لی یہ دیکھ کر ابھیشیک اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور فوٹو کھینچنے والے شخص پر خوب بھڑکے، اس کے باوجود جب ابھیشیک کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو انہوں نے کیمرے سے ایشوریا کی ساری تصاویر ڈیلیٹ کرادیں۔
ابھیشیک کے غصے سے واضح ہوتا ہے کہ ان کا زوراپنی اہلیہ پرتو چلتا نہیں اور نہ ہی وہ ایشوریا کو مختصر لباس پہننے سے منع کرسکے لہٰذا انہوں نے اپنا سارا غصہ فوٹوگرافر پر نکالتے ہوئے اس بیچارے کو  خوب کھری کھری سنادیں۔

No comments:

Post a Comment

Thank you for visiting

HD Photos Designed by Templateism.com Copyright © 2014

Theme images by Bim. Powered by Blogger.