Scientist tells natural Viagra formula public to enhance sex life of man. By using this natural formula of Viagra any man can get more power and make his life happy in bed with his beautiful wife.
روم(مانیٹرنگ ڈیسک) مردانہ قوت بڑھانے کے لیے ”ویاگرا“ نامی ایک دوا مارکیٹ میں دستیاب تو ہے، لیکن اس دوا کے فائدے سے زیادہ نقصانات سامنے آ چکے ہیں۔ اب اٹلی کے سائنسدانوں نے گھر میں ایک ایسی دوا بنانے کا طریقہ بتا دیا ہے جو ویاگرا کا نعم البدل ہے اور سستی ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی محفوظ ہے، کیونکہ یہ پھلوں اور قدرتی اشیاءسے بنتی ہے ۔ سائنسدانوں کی بتائی گئی دوا بنانے کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل اشیاءکی ضرورت ہو گی: تربوز، انار، لیموں کا رس، پانی، بلینڈر، گلاس اور چھلنی۔
بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ تربوز کا ایک چوتھائی حصہ، ایک لیموں کا رس اور ایک انارکے دانے لیں۔ انہیں بلینڈر میں ڈال کر یکجان کرلیں۔ بعض لوگ چھانے بغیر جوس نہیں پی سکتے لہٰذا وہ چھلنی سے اسے چھان کر استعمال کریں، لیکن جو لوگ بغیر چھانے جوس پی سکتے ہیں وہ اسے بغیر چھانے ہی استعمال کریں اس سے اس کی افادیت اور اثر میں اضافہ ہو جائے گا۔
ویب سائٹ ہیلتھی ریسیپیز ہوم(healthy Recipes home)کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس جوس سے مردوں کے جسم میں خون کی گردش بہتر ہو جائے گی، بالخصوص جسم کے مخصوص حصے میں خون کی گردش بہت تیز ہو جائے گی جس سے قوت میں معمول سے 60فیصد زیادہ اضافہ ہو جائے گا۔ مردوں کو یہ گھرمیں بنائی گئی دوا اپنی جسمامت کے حساب سے 2چمچ سے ایک تہائی کپ تک استعمال کرنی چاہیے۔ اسے دن میں کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن اگر اسے نہار منہ استعمال کیا جائے تو زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گی ۔یہ دوا ہر عمر کے مردوں کے لئے یکساں مفید ہے لیکن اس سے آپ کو ایک پریشانی ہو گی کہ اسے استعمال کرنے کے بعد آپ کو پیشاب کی حاجت معمول سے زیادہ ہو گی
No comments:
Post a Comment
Thank you for visiting