Latest Posts

ڈی آئی خان؛ لڑکی کو برہنہ کرنے میں پی ٹی آئی وزیر کے ملوث ہونے کا انکشاف

Girl, 14, is forced to parade through her village NAKED by Pakistani elders because her brother had an affair.

The girl's family initially claimed the girl was taken to a house, beaten up and stripped by nine people, but later retracted the statement on Monday, according to DAWN.  
She was with three of her cousins on the morning of October 27 walking to a local pond to fetch water when she was snatched.

Police are still hunting one suspect, but the other eight appeared before a judge on Wednesday. 
Family honor is a sensitive issue in Muslim-majority Pakistan, where nearly 1,000 women are killed by their relatives each year for violating conservative norms on love and marriage.

Village councils have been accused of settling family disputes without involving the judicial system, leading to the abuse of vulnerable relatives.

Just three months ago, members of a village council in Pakistan were arrested for ordering the revenge rape of a teenager because her brother had sexually assaulted a 12-year-old girl in a field.
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی داوڑ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی کو برہنہ کرنے کے واقعے میں ان کی اپنی جماعت کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور ملوث ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی داوڑ خان کنڈی نے انکشاف کیا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کو برہنہ کرنے کے واقعے میں ان کے ساتھی اور خیبرپختون خوا میں وزیر مالیات علی امین گنڈا پور ملوث ہیں۔ داوڑ خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، جہانگیرترین اور دیگر پارٹی رہنماؤں کو خط لکھا ہے جس میں بتایا ہے کہ علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان میں جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کررہے ہیں اور چند روز قبل لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں بھی صوبائی وزیر ہی ملوث ہیں جس کی میں نے خود تحقیقات کی ہیں۔

داوڑ خان نے عمران خان اور دیگر سے درخواست کی ہے کہ علی امین گنڈا پور پارٹی کا نام بدنام کررہے ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو انصاف دلایا جائے۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے داوڑ خان کنڈی کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مٹ میں 16 سالہ لڑکی کو برہنہ کرکے گلیوں اور بازاروں میں گھمایا گیا تھا جس کی تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ واقعے میں علی امین گنڈا پور ملوث ہیں، میں نے پارٹی رہنماؤں کو خط لکھا لیکن 2 روز گزرنے کے باوجود تاحال کوئی جواب نہیں آیا۔

واضح رہے کہ 27 اکتوبر کو خیبرپختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جب 16 سالہ لڑکی کو بھرے بازار میں بے لباس کیا گیا اور برہنہ حالت میں گلیوں اور بازاروں میں گھمایا گیا۔ پولیس کے مطابق 27 اکتوبر کو لڑکی کو برہنہ کرکے گھمانے کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا۔ پولیس نے لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 8 افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے تاہم واقعے کا مرکزی ملزم سجاول تاحال مفرور ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for visiting

HD Photos Designed by Templateism.com Copyright © 2014

Theme images by Bim. Powered by Blogger.