کون کہتا ہےکہ نواز اور شہباز شریف کا سعودی عربیہ کا ہنگامی دورہ ناکام ہو گیا؟
امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیانات اور توتٹس یس طرف صاف اشارہ دے رہا ہیں کے کچھ تو ہوا ہ جو نہ ہمارے میڈیا اور سیاستدانوں کو نظر نہیں آرہا یہ جانتے ہوئے کیا جا رہا ہے یاں سوچی سمجی منصوبہ بندی سے ہو رہا ہے
امریکا بہادر کو یہ سب کچھ اب یاد آیا کہ ہم پاکستان کو امداد دے کر غلطی کر رھے ہیں اور پاکستانی سیاست دان ان کو پچھلی 2 دہایوں سے وو چپ چاپ پاکستان کی مالی امداد کرتا رہا امریکا کو انڈیا بنگلہ دیش سری لنکا اور ایشیا کے اور ممالک کیوں نظر نہ اے کے ان کو بھی امداد کی ضرورت ہے
-ایک انڈیا میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پچھلے ٦٨ سال سے انڈیا نے امریکا سے 65.1 بلین ڈالر کی امداد حاصل کی یہ سب امداد کس کام کے لئےکی گی اور کیوں یہ سب سوال پاکستانی میڈیا کو ضرور اٹھانے چاہیں اور رہی امداد کی بات تو امریکہ نہ صرف پاکستان انڈیا کو امداد نہیں دیتا امداد لینے والے ممالک کی ایک فہرست ہے جو نیچے دی گی تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے
حیرت کی بات یہ ہےکہ شہباز شریف کو اب یاد آیا کہ پاکستان کو امریکہ سے ملنے والی امداد سے شرمندگی ہوتی ہے لیکن یہ شرمندگی نواز شریف کے جانے کے بعد ہی کیوں شروع ہوئی؟ اگر کوئی ہمت کر کے ان سوال کر بھی لےتو ان جواب یقیناً یہی ہو گا کے عوام ٢٠١٨ میں فیصلہ کریں گے کہ امداد لینی ہے یاں نہیں؟ اگرنواز لیگ کی حکومت ہوئی تو عوام کی خدمات امریکا کی امداد کے بغیر ناممکن ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو پھر امداد سے پاکستانی عوام کو ضرور شرمندگی ہونی چاہئیے
امریکی صدر کی ٹویٹ کے بعد پاکستانی وزیر دفاع کا یہ بیان کہ امریکاپاکستان پر حملہ کر سکتا ہے کوے حیرت کی بات نہیں
اگر پاکستان کی سیاست کی بات کی جائے تو یس میں ہنگامہ تب شروع ہوا جب پاکستان میں پانامہ کا چرچہشروع ہوا پھر ہر طرف ایک ہی شور تھا یہپیسہ کس کا اور کیوں ہے
No comments:
Post a Comment
Thank you for visiting