Latest Posts

خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے

Egyptian female news anchor Manal Khalid cuts her hair in live show. Manal Khalid reacted on the death of 16 Egyptian soldiers in a terrorist attack during his live TV show, but he became so emotional that he would get angry and cut his hair on live show.

Manal Khalid said that he would never forget the people who knew about the country and nation, and until the terrorist were caught or did not reach their promise they would not keep the hair long.

مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔ 
عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد اپنے لائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کررہی تھیں لیکن وہ بات کرتے کرتے اس قدر جذباتی ہوگئیں کہ انہوں نے غصے میں آکر اپنے ہی بال کاٹ ڈالے۔
منال خالد نے کہا کہ وہ ملک و قوم کی خاطر جانیں دینے والوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتیں اور جب تک فوجیوں کے قاتل پکڑے نہیں جاتے یا اپنے انجام تک نہیں پہنچ جاتے وہ بال لمبے نہیں رکھیں گی۔

No comments:

Post a Comment

Thank you for visiting

HD Photos Designed by Templateism.com Copyright © 2014

Theme images by Bim. Powered by Blogger.